متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال مدح و ذم ترکیب میں کیا بنتے ہیں
13 جنوری، 2026FatimaAttariya
جواب دہندہ
Q
نِعْمَ اور بِئْسَ فعل ماضی جامد ہیں، ان کے بعد فاعل آتا ہے پھر مخصوص بالمدح یا مخصوص بالذم
نِعْمَ الرَّجُلُ زَیْدٌ: نعم فعل، الرجل فاعل، ملکر جملہ فعلیہ ہو کر خبر مقدم، زید مخصوص بالمدح مبتدا مؤخر، ملکر جملہ اسمیہ
یا زیدٌ مبتدا محذوف (ھو) کی خبر
اگر فاعل ضمیر مستتر ہو تو بعد والا نکرہ تمییز بنتا ہے: بِئْسَ خُلُقًا الْکَذِبُ
حَبَّذَا میں حَبَّ فعل، ذَا فاعل