سوالنحو1 جواب

افعال مقاربہ اس نحوی اصطلاح میں مقاربہ کی را پر کون سی حرکت آئے گی فتحہ یا کسرہ ؟

Waqar AhmadWaqar Ahmad29 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فتحہ آئے گا یہ باب مفاعلہ کا مصدر ہوگا