متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال متصرفہ کی تعریف اور اقسام مع مثال
29 جنوری، 2026حافظ محمد اعجاز حکیمی 
جواب دہندہ
Q
فعل متصرف وہ فعل ہے جو ایک حالت پر نہ رہے بلکہ اس سے ماضی، مضارع، امر وغیرہ مختلف صیغے بنیں، جیسے نَصَرَ یَنْصُرُ اُنْصُرْ
اس کے مقابل غیر متصرف (جامد) ہے جیسے لَیْسَ، عَسٰی، نِعْمَ، بِئْسَ
متصرف کی دو قسمیں ہیں:
تام التصرف: جس سے ماضی، مضارع اور امر سب آئیں، جیسے ضَرَبَ یَضْرِبُ اِضْرِبْ، کَانَ یَکُوْنُ کُنْ
ناقص التصرف: جس سے صرف بعض صیغے آئیں، جیسے کَادَ یَکَادُ اور مَا زَالَ لَا یَزَالُ (ان سے امر نہیں آتا)