سوالنحو1 جواب

افعال‌مقاربہ کتن ہیں اور کس کس پر داخل ہوتے ہیں

Sufyan KhanSufyan Khan15 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

افعال مقاربہ یہ ہیں کاد ۔ کرب ۔ اوشک۔ عسی ۔ حری ۔ اخلولق۔ انشا ۔ طفق ان کا عمل فعل ناقص کی طرح ہوتا ہے اور اس کی خبر فعل مضارع ہوتی ہے
افعال‌مقاربہ کتن ہیں اور کس کس پر… | صرف و نحو سوال جواب