متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال ناقصہ کی خبر کب مقدم کی جاتی ہے
11 ستمبر، 2026Yasir Khan Khan
جواب دہندہ

جب خبر ظرف یا جار مجرور ہو تو اکثر مقدم ہوتی ہے
جب اسم نکرہ اور خبر معرفہ ہو تو خبر مقدم واجب ہوتی ہے
نیز حصر و توجہ وغیرہ کے لیے بھی مقدم ہو سکتی ہے
: