سوال1 جواب

افطار سے کچھ ٹائم پہلے شوہر نے بوسہ لے لیا ،کیا اس سے ہمارا روزہ تو نہیں ٹوٹ گیا۔

محمد حنین سفیان20 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

جی نہیں! روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ حالتِ روزہ میں بوسہ لینا مکروہ ہے جبکہ یہ خوف ہو کہ انزال (discharge) ہو جائے گا یا پھر تعلقِ زوجین میں مبتلا ہونے کا خوف ہو۔