سوالنحو1 جواب

افتری پر صرفی بحث

Afnan ShahAfnan Shah1 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال اصل میں افتَرَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو افتَری ہو گیا