سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
افضل مضاف الجھاد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
من موصولہ قال فعل ھو ضمیر فاعل کلمۃ مضاف الحق مضاف الیہ مضاف مضاف ملکر قال کا مفعول بہ عند مضاف سلطان موصوف جائر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ