سوالنحو1 جواب

اَفْضَل کا نحوی اجرا

BATTLEGROUNDSBATTLEGROUNDS8 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

اَفْضَلُ کلمہ ہے، اسم ہے، معرب ہے، اسم تفضیل ہے غیر منصرف ہے: وصف اور وزنِ فعل حالتِ رفع میں ضمہ، نصب اور جر میں فتحہ (جب الف لام یا اضافت نہ ہو)