سوالنحو1 جواب

اگر حروف عاملہ فعل پر داخل ہو تو ہم نحوی ترکیب میں اسکو مفرد لیں گے یا مرکب ؟اسکی نحوی اجراء کر دیں مرکب اس لئے کہا ہے کہ مرکب وہ ہے جو دو کلموں سے مرکب ہو چنانچہ یہ دو کلموں سے مرکب ہے

Mudser NawazMudser Nawaz2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مفرد والا ہی اجراء کریں گے جیسے لم یضرب ہے اس کو ہم یوں کہیں گے ۔لفظ موضوع مفرد فعل فعل معرب معرب بالحرکات مجزوم بوجہ لم کے