سوالنحو1 جواب

اگر جملہ موصوف سے شروع ہو رہا ہے اس سے پہلے کوئی لفظ نہیں ہے تو اسکا معمول کیا بنے گا ؟

Malik Queen Malik Queen 6 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ لفظ جو موصوف ہوگا مبتدا ہو سکتا ہے اور اس کا عامل معنوی ہوگا