سوال1 جواب

اگر کسی شخص کی بھنووں کے بال گھنے ہوں، تو کیا وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟

مفتی محمد شعیب عباسی6 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

بھنووں کے بال اگر گھنے ہوں تو وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری نہیں،ہاں بالوں کو دھونا فرض ہے،اس مسئلے میں حرج کی بنا پررعایت دی گئی ہے ۔ البتہ غسل میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا بھی ضروری ہوگا۔
اگر کسی شخص کی بھنووں کے بال گھنے… | صرف و نحو سوال جواب