سوالنحو1 جواب

اگر کسی شخص نے سحری کرنے کے بعد نیت کر لی تھی لیکن پھر اس نے کچھ کھا پی لیا تو کیا دوبارا نیت کرنی ہوگی؟ اور اگر نہ کی روزہ ہو جائے گا یا نہیں؟

محمد عاطف 21 اپریل، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نیت دل کے پختہ ارادے کا نام ہے اگر سحری کر کے وقت کے اندر ہی دوبارہ کچھ کھا پی لیا تو دوبارہ نیت کی ضرورت نہیں پہلے والی کافی ہے
اگر کسی شخص نے سحری کرنے کے بعد نیت… | صرف و نحو سوال جواب