سحری کھانا نیتِ روزہ کے قائم مقام ہے یعنی اگر کسی شخص سے پوچھا جائے کہ تم یہ کیوں کھا رہے ہو تو وہ فوراً جواب دے گا، کل کے روزے کے لیے، لہذا روزہ ہو جائے گا۔ہاں اگر سحری کھانے کے ساتھ ہی روزہ نہ رکھنے کی وضاحت کر دے ،تو اب سحری کھانے کو روزے کی نیت شمار نہیں کیا جائے گا۔