سوال1 جواب

اگر کوئی خاتون نماز غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کے نماز شروع کردیں، تو کیا بیچ نماز میں اسے سیدھا کرسکتی ہیں؟

Aalima Huda Riaz7 مئی، 2024

جواب دہندہ

مفتی محمد مدنی رضا
مفتی محمد مدنی رضا

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

الٹا دوپٹہ یا لباس پہن کے نماز پڑھنا مکروہِ تنزہی (نا پسندیدہ) ہے، گناہ نہیں۔ دورانِ نماز سیدھا کرنے سے نماز فاسد ہوجائے گی کہ یہ عملِ کثیر ہوگا۔ البتہ مستحب ہے کہ سلام پھیر کے نماز کو دوبارہ ادا کرلیں۔عملِ کثیر سے مراد،ایسا عمل کہ اگر کوئی دور سے دیکھے،تو نماز پڑھنے والے کونماز کے باہر تصور کرے۔