عدت میں عورت کو گھر سے باہر جانا منع ہوتا ہے، جبکہ اعتکاف گھر میں ہی کیا جانا ہے، لہذاعدت اعتکاف کے سلسلے میں رکاوٹ نہیں۔چنانچہ جس گھر میں عورت نے عدت گزارنی ہے،اسی گھر میں مسجدِ بیت میں اعتکاف کرسکتی ہے۔مسجدِ بیت سے مراد،وہ جگہ ہے،جسے ادائیگیٔ نماز کے لیے خاص کرلیا گیا ہو۔