سوالنحو1 جواب

احب الاعمال الى الله ادومها وان قل اس کی درست ترکیب فرما دیں

Md Imran عمرانMd Imran عمران25 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

احب اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل الاعمال مضاف الیہ الی جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ اور ظرف لغق سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا ادوم اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مضاف الیہ اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر و اعتراضیہ ان حرف شرط قل فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط جزاء محذوف فاحب الاعمال الی اللہ ادومھا اس جملے کی ترکیب پچھلے جملے کی طرح ہوگی اور میں اسے جزاء کہہ دیں گے