سوالنحو1 جواب

احد عشر اور بیت بیت کی ترکیب کیسے کرنگے ?

Khaled Khan KhanKhaled Khan Khan14 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

احد عشر اور بیت بیت یہ مرکب بنائی ہیں ان کی ترکیب ایسے ہی ہوگی یعنی ان لفظوں کی الگ الگ ترکیب نہیں کریں گے