سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اھد فعل اس میں انت ضمیر فاعل
نا ضمیر مفعول بہ اول
الصراط موصوف المستقیم صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ ثانی
جملہ فعلیہ انشائیہ
نوٹ : اھد ایک مفعول کی طرف متعدی ہوتا ہے بغیر کسی واسطہ کے جبکہ دوسرے مفعول کی طرف الی یا لام حرف جر کے ذریعے متعدی ہوتا ہے تو اس کو مفعول بہ ثانی بھی کہہ سکتے ہیں اور منصوب بنزع الخافض بھی کہہ سکتے ہیں