سوالنحو1 جواب

اھلا و سھلاً کی ترکیب نحوی بتا دیں ۔

Shamaila AfzalShamaila Afzal10 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اس کی اصل ہے أصبت اھلا و وطئت سہلا اس میں اھلا اصبت کا مفعول بہ سہلا وطئت کا مفعول بہ ہے