سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ای مضاف الصدقۃ مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مبتدا
اعظم اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل اجرا تمییز عن النسبت
اسم تفضیل اپنے فاعل اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
انشائیہ اس لیئے ہے کہ ای استفہامیہ ہے