سوالنحو1 جواب

ایا ک نعبد کی ترکیب بتا دیں

Mo Hanzala NaqshbandiMo Hanzala Naqshbandi19 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ایاک مفعول بہ نعبد فعل اس میں نحن ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ