Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
عیادۃ کیسے بنا ہے
سوال
نحو
1 جواب
عیادۃ کیسے بنا ہے
بنت حسین بنت حسین بنت حسین
7 نومبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 8 نومبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 7 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
عیادۃ اصل میں عِوادۃ تھا قاعدہ مصدر کا عین کلمہ واؤ ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو تو واو کو یاء سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اس کے فعلِ ماضی میں تعلیل ہو چکی ہوں اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدلا تو عیادۃ ہو گیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز