سوالنحو1 جواب

ایان یوم الدین کے ترکیب کریں اسکا

امجد 15 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ایان مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر خبر مقدم یوم مضاف الدین مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا