سوالنحو1 جواب

اِباءٌ کس باب سے ہے اور اس سے اسم آلہ کی گددان کیا ہوگی

Yasmeen FatimaYasmeen Fatima30 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اباء بمعنی انکار یہ باب فتح یفتح سے ہے گردان المِأْبیٰ ہو گی اور آگے صیغے لگاتے جائیں جیسے دیگر ناقص کی اسم آلہ کی گردان ہوتی ہے