سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اغارۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں یہ اغیار تھا
قاعدہ
بابِ "افعال" اور "اِسْتِفْعَالٌ" کے مصدر میں عین کلمہ کی جگہ اگر واو یا یاء ہو تو واو یا یاء کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے واؤ اور یا کو الف سے بدل کر حذف کریں اور اس کے عوض آخر میں تاء کا اضافہ کر دیں
اس قاعدے کے تحت تبدیلی کی گئی تو اغارۃ ہوا