سوالنحو1 جواب

ایک عبارت ہے، ولا عدم ادخال یدیه فی فرجیه وشقه، ترجمہ یہ کیا گیا ہے کہ ہاتہوں کو اس کرتے میں داخل کرنا مکروہ نہیں حالانکہ ترجمہ یہ ہونا چاہیۓ تھا کے داخل نا کرنا مکروہ نہیں اور پھر فصل تو یہ چل رہی ہے کے نماز میں کونسی چیزیں کرنا مکروہ ہیں یہ نور الایضاح کی عبارت ہے،

Farooq ChandioFarooq Chandio29 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ترجمہ کس نے کیا ہے ؟ ترجمہ درست یہی ہے کہ ہاتھ داخل نا کرنا مکروہ نہیں ہے اور یہ مکروہات کی فصل سے متعلق ہی ہیں کیوں کہ نفی نفی اثبات ہوتا ہے تو مثبت جملہ یہ بنے گا داخل کرنا مکروہ ہے