سوالنحو1 جواب

ایک مثال ہے قائم غلامه اب اس ضمیر کو حذف کر کے یہ ضمیر قائم میں مستتر مانی اور القائم الغلام بنا دیا تاکہ موصول کے لئے صلہ ہو اور صیغہ صفت ضمیر سے خالی نا رہے اب اس صورت میں ترجمہ اور ترکیب کیا ہوگی؟؟؟؟؟

Farooq AliFarooq Ali22 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کہاں پڑھا ہے یہ اصول