سوال1 جواب

کیا ایسا ممکن ہے کہ میں دو رکعت شکرانے کے ادا کروں،تو اسی میں صلوۃ التوبہ اور صلوۃ الحاجات کی نیت بھی کرلوں؟

مفتی محمد شعیب عباسی24 جولائی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

جی بالکل!ایسا کیا جا سکتاہے،نیز ا س طریقے کار سے بھی سب کا ثواب حاصل ہوگا۔