متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
ہماری مسجد میں بسا اوقات خطیب صاحب ،قاری صاحب کو خطبہ کے لئے کھڑا کر دیتے ہیں اور نماز خود پڑھاتے ہیں،کیا خطیب صاحب کا ایسا کرنا صحیح ہے؟
3 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
بہتر یہی ہے کہ خطیب صاحب خود ہی خطبہ دیں،کہ بہتر یہی ہے ،کہ جو خطبہ دے ،وہی نماز پڑھائے،البتہ اس طرح بھی جمعہ ادا ہو جائےگا۔