سوال1 جواب

ایک شخص اپنی نماز با جماعت ادا کر چکا ہے،اب وہ دوسری جماعت کے ساتھ شامل ہو کر اپنی قضا ادا کر سکتاہے؟

مفتی محمد شعیب عباسی6 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

ادا نماز پڑھنے والے امام کے پیچھے ،قضا نماز پڑھناد رست نہیں،کیونکہ اقتداء کی شرائط میں سے ہے کہ امام و مقتدی کی نماز ایک ہو،یعنی امام فرض پڑھ رہے ہیں تو مقتدی بھی فرض پڑھے،یونہی امام اگر موجودہ وقت کی پڑھ رہے ہیں ،توا ن کے پیچھے موجودہ وقت کی تو ہو سکتی ہے،قضا کی نہیں۔