سوالنحو1 جواب

عِندَنَا کیا ہے نحو کے اعتبار سے

Ahmed RazaAhmed Raza26 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عندنا نحوی اعتبار سے مرکب ناقص کی قسم مرکب اضافی ہے اگر اس کے علاوہ کوئی سوال ہے تو واضح کر کے لکھیں