سوال1 جواب

ایصال ثواب کی محفل مثلا سوئم یا چالیسویں کے لئے جانور ذبح کیا جائے ،تو کیا اس میں عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ رہنمائ فرمائیں۔

محمد فہد رضا9 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

ایصال ثواب کی محفل یا دیگر کسی دعوت کے موقع پر عقیقے کی نیت سے جانور ذبح کر دیا جائے ،تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں،نیز اس جانور کا گوشت کھانا بھی جائز ہوگا۔
ایصال ثواب کی محفل مثلا سوئم یا… | صرف و نحو سوال جواب