سوالنحو1 جواب

عیسی غیر منصرف یا اسم مقصورہ معرب کی 16 اقسام میں سے کیا ہوگا ؟ نیز یہ ارشاد فرمائیے کہ جس اسم کے آخر الف کے بعد ہمزہ نہ ہو وہ غیر منصرف ہو گا یا اسم مقصوہ

Ahmad razaAhmad raza3 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عیسی معرب کی سولہ اقسام میں غیر منصرف ہوگا اور غیر منصرف دو طرح کے ہوتے ہیں جن کا اعراب لفظی ہو دوسری قسم جس کا اعراب تقدیری ہو جیسے اسم مقصور غیر منصرف اور آپ کے دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ اسم مقصور ہونا یا غیر منصرف آپس میں متضاد باتیں نہیں ہیں بلکہ ایک اسم غیر منصرف اور اسم مقصور دونوں ایک ساتھ ہو سکتے ہیں