سوالنحو1 جواب

اجل جیر کا کیا معنی کرینگے۔ اور زید منصرف کیسے ھیں

Mushtaq Ali AliMushtaq Ali Ali14 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

اجل جیر حرف جواب ہوں گے ان کا معنی ہاں ہوتا ہے زید منصرف ہے کیوں کہ اس میں اسباب منع صرف میں سے کوئی نہیں پایا جاتا