سوالنحو1 جواب

اخوات كا اعراب کیا ہے

Only One Masti Md aliOnly One Masti Md ali18 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اخوات یہ جمع مؤنث سالم ہے اس کا اعراب حالت رفعی میں ضمہ سے اور حالت نصبی و جری میں فتحہ سے آئے گا