متعلقہ سوالات
نحو
1
الامان و الحفیظ کی نحوی ترکیب
16 اکتوبر، 2025Tehreem Zahid
جواب دہندہ

یہ عربی جملہ نہیں بلکہ اردو میں رائج پناہ مانگنے کا کلمہ ہے، عربی قاعدے سے اس کی ترکیب یوں ہو سکتی ہے:
الامان معطوف علیہ، و عاطفہ، الحفیظ معطوف، معطوف علیہ معطوف ملکر فعل محذوف (نَطْلُبُ یا اَطْلُبُ) کا مفعول بہ
فعل محذوف، اس کا فاعل ضمیر اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ (طلبیہ)
یا الحفیظ سے اللہ تعالیٰ کا نام مراد لیں تو تقدیر: الامانَ یا حفیظُ