الاول در اصل دو معنی میں استعمال ہوتا ہے ایک ظرف والا اور ایک صفت والا
صفت والے کا ترجمہ یوں ہوگا پہلا
صفت والے معنی میں جب ہوگا تو یہ غیر منصرف ہوگا وصف اور وزن فعل کی وجہ سے
اور جب ظرفیت کے معنی میں ہوگا تو اس وقت منصرف ہوگا
ظرفیت کا معنی یوں ہوتا ہے شروع میں پہلے