متعلقہ سوالات
نحو
1
الاُولٰی کون سا صیغہ ہے اور کیا تعلیل ہوئی
9 فروری، 2026Aftab Khan
جواب دہندہ
Q
اَلْاُوْلٰی صیغہ واحد مؤنث اسم تفضیل ثلاثی مجرد، اَوَّل کا مؤنث، بر وزن فُعْلٰی
حروف اصلیہ و ء ل
اصل میں وُؤْلٰی تھا، شروع کی واو مضمومہ ہمزہ سے بدلی تو اُؤْلٰی، پھر دوسرا ہمزہ ساکن ماقبل مضموم واو سے بدلا تو اُوْلٰی
اگر اَلْاَوْلٰی (زیادہ لائق) مراد ہو تو وہ وَلِیَ سے واحد مذکر اسم تفضیل ہے