متعلقہ سوالات
نحو
1
اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ کی ترکیب
14 اکتوبر، 2025Tedoka Chachar
جواب دہندہ
Q
اَلْیَوْمَ ظرف زمان مقدم، مفعول فیہ
اَکْمَلْتُ فعل، تُ ضمیر فاعل
لَکُمْ: لام جار، کم ضمیر مجرور، جار مجرور ملکر ظرف لغو اکملت کے متعلق
دِیْنَ مضاف، کُمْ مضاف الیہ، ملکر مفعول بہ
فعل فاعل، مفعول بہ، ظرف لغو اور مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ