متعلقہ سوالات
نحو
1
الضارب زید یہ ترکیب کیوں جائز نہیں
20 ستمبر، 2025محمد یوسف
جواب دہندہ
Q
الضَّارِبُ زَیْدٍ اضافت کے طور پر درست نہیں، کیونکہ مضاف پر الف لام ہے اور مضاف الیہ پر نہیں؛ اضافت میں مضاف معرف باللام تبھی ہوتا ہے جب مضاف الیہ بھی معرف باللام ہو، جیسے الضَّارِبُ الرَّجُلِ
زَیْدٍ بغیر ال کے اضافت کسی کے نزدیک جائز نہیں
امام فراء نے اسم فاعل معرف باللام کی اضافت اس وقت جائز مانی ہے جب مضاف الیہ معرف باللام ہو؛ زیدِ نکرہ/علم بغیر ال کے ان کے نزدیک بھی نہیں
عمل کے ساتھ صحیح صورت: الضَّارِبُ زَیْدًا (زیداً مفعول بہ منصوب)