سوالنحو1 جواب

الا انھم ھم السفھاء ۔۔کی ترکیب کریں۔ اور التباس کا مطلب بھی بیان کریں

Khaled Khan KhanKhaled Khan Khan5 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الا حرف تنبیہ ان حرف مشبہ بالفعل ھم ضمیر اس کا اسم السفہاء خبر ہے بیچ والی ھم ضمیر ضمیر فصل ہے اس میں دو قول ہیں کہ یا تو اسے ضمیر فصل کہہ کر چھوڑ دیں یا پھر اسے مبتدا بنا کر بعد والے اسم کو خبر بنا دیں یعنی ھم مبتدا السفہاء خبر مبتدا خبر ملکر پھر پیچھے ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
الا انھم ھم السفھاء ۔۔کی ترکیب کریں۔… | صرف و نحو سوال جواب