سوالنحو1 جواب

علی ھدًی اس کی صرفی اور نحوی تحقیق ؟

Muhammad Hasnain5 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ھدی مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں ھُدَیِن تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو ھُدَانْ ہو گیا تنوین کی نون اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو ھدَنْ ہو گیا اگر تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو ھُدًی ہو گیا