متعلقہ سوالات
نحو
1
اَلَا اِنَّ اَوْلِیَاءَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلَا ھُمْ یَحْزَنُوْنَ کی ترکیب
12 نومبر، 2025Sheikh Ahmed
جواب دہندہ
Q
الا حرف تنبیہ، انّ حرف مشبہ بالفعل
اولیاء مضاف، اللہ مضاف الیہ، ملکر ان کا اسم
لا مشبہ بلیس، خوف اسم لا، علیھم ظرف مستقر خبر لا؛ جملہ خبر انّ
و لا ہم یحزنون: لا نافیہ، ہم مبتدا، یحزنون خبر؛ معطوف
ان اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ