سوالنحو1 جواب

الآن انت ابن عشر سنين ما إعراب

Junaid SarderJunaid Sarder3 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

الان مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم اول انت مبتدا ابن مضاف عشرین مضاف سنین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر ابن کا مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ