سوالنحو1 جواب

الاباحة کی تعلیل بتائیں

Kaneez FatimaKaneez Fatima30 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں ابْوَاحُ تھا بر وزن اکرام قاعدہ لگا باب افعال اور استفعال کے مصدر میں عین کلمہ کی جگہ اگر واؤ یا یاء ہو تو واؤ یا یاء کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کرکے واؤ اور یاء کو الف سے بدل کر حذف کردیں اور اس کے عوض آخر میں گول تاء کا افاقہ کریں اس قاعدہ کے مطابق یہ اباحۃ ہوگیا
الاباحة کی تعلیل بتائیں | صرف و نحو سوال جواب