سوالنحو1 جواب

الاحتیاج مصدر کا مفعول بہ جب ذکر کیا جائے گا تو کیا اس کا صلہ الی لانا لازم ہے

محمد رضا اشرفی محمد رضا اشرفی 26 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ متعدی بالی ہے تو الی کا صلہ ہونا ضروری ہے