سوالنحو1 جواب

الىلةرؤبة الهلال الىلة میں زبر کیو ایا اس کا قاعدہ کیا ہے اور بھی مثال ہے اسی طرح الیوم شرب خمر

Sahjamal Sk شیخSahjamal Sk شیخ9 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مفعول فیہ بن سکتا ہے قاعدہ یہ ہے کہ اسم ظرف یعنی جگہ یا وقت کے جو الفاظ ہوتے ہیں وہ مفعول فیہ بنتے ہیں