سوالنحو1 جواب

"العلمين " آپکی صرفی تحقیق میں اسم آلہ بتا رہا ہے یہ اسم آلہ کیسے ہے یہ تو اسم فاعل ہونا چاہئے

Suleman ShahSuleman Shah17 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اگر لام پر فتحہ لگائیں گے تو یہ اسم آلہ ہوگا اور اگر کسرہ پڑھیں گے تو اسم فاعل ہوگا