Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
العطف بالحروف تابع کی ترکیب؟
سوال
نحو
1 جواب
العطف بالحروف تابع کی ترکیب؟
Sidra
1 فروری، 2025
6
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 1 فروری، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
العطف ذو الحال ب جار الحروف مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا تابع خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز